Thursday, October 20, 2011

ملک میں سیاسی حالات

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نواز نے حکومت،زرداری مخالف تحریک کا آغاز کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب حکومت کو لوڈشیڈنگ،ریلوے بحران سمیت متعدد مسائل درپیش ہیں۔آپ کے خیال میں اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف تحریک کامیاب ہو پائے گی؟

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More

 
Design by Cyber PirarzZ | Bloggerized by Team Sprit - Cyber Blogger Themes | Dcreators